خیبر پختونخواہ کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم طلباء اور طالبات کے یہ لیکچر مفید ہے۔ آن لائن لیکچرز کے اس سلسلے میں ہم بی اے پارٹ ٹو کی اردو کا مضمون پڑھتے ہیں اور مشکل الفاظ و تراکیب اور محاورات کی وضاحت کرتے ہیں۔
کرونا وبا کی پیش نظر یہ سلسلہ فورتھ ائیر کے تمام ریگولر اور پرائیویٹ طلباء کے لیے بہت اہم ہے۔
یہ لیکچر سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہوں گے کہ یونیورسٹیوں کی جانب سے منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کے لیے بہتر انداز سے تیاری کرسکے ۔
آج کے لیکچر کے سننے کے بعد ہمارے طلباء اور طالبات اس قابل ہو جائیں گے کہ وہ حسب ذیل سوالات کا جواب دیں سکیں۔
ناول | مراۃ العروس | کرداروں کا جائزہ | چھوتا | Online Lecture For BA Part II
اکبری کا کردار
اصغری کا کردار
محمد عاقل کا کردار
محمد عاقل کی ماں کا کردار
خلیا ساس کا کردار
محمودہ کا کردار
ڈپٹی نذیر احمد کے کرداروں کی فنی خامیاں
#BA #Urdu
University Of Malakand
University Of Peshawar
University Of The Punjab
University Kohat
University Of Science and Technology Bannu
Gomal University
Swabi University
Bacha Khan University
Benazir Bhutto University
Abdul Wali Khan University